جرمنی: مصنوعی ذہانت والا کمپیوٹر واٹسن انوکھے امراض کی تشخیص میں مدد کریگا

19 اکتوبر 2016

لندن (بی بی سی) کمپیوٹر ٹیکنالوجی کمپنی آئی بی ایم کا مصنوعی ذہانت والا کمپیوٹر واٹسن جرمنی میں ڈاکٹروں کے ساتھ مل کر طب کے پیچیدہ معاملات کو حل کرنے کی کوششوں میں شرکت کر رہا ہے۔ یہ کمپیوٹر ماربرگ یونیورسٹی ہسپتال کے ناقابل تشخیص اور انوکھی بیماریوں کے مرکز میں رکھا جائے گا۔ نصف درجن مریضوں کا مطالعہ کیا۔