اٹلی کاجن نکالنے والا پادری جانشین کی تلاش میں

19 اکتوبر 2016

لندن (بی بی سی) 79 سالہ اطالوی پادری ونچینتسو تارابوریلی گزشتہ 27 برس سے لوگوں پر سے جن اتارنے کا کام کر رہے ہیں۔ وہ اس کام کی طرف اس وقت راغب ہوئے جب ان کے ایک ساتھی پادری کو مدد کی ضرورت پڑ گئی۔انہوں نے کہا کہ نوجوان پادری اس میں دلچسپی نہیں دکھا رہے، میں نے بشپ سے کہا مجھے اسکام کے لئے کوئی جانشین نہیں مل رہا۔