92 سالہ نائیجیرین شہری 108 شادیاں 186 بچے، 11 بیویوں کو طلاق، 97 موجود
نائیجیریا (نوائے وقت رپورٹ) نائیجیریا کے 92 سالہ شخص نے 108 شادیاں کیں۔ 11 بیویوں کو طلاق دے چکا ہے بلال ابوبکر کے 186 بچے ہیں، بلال ابوبکر ابھی تک صحت مند ہے۔ 97 بیویاں موجود ہیں۔