سہالہ کالج سے تربیت حاصل کرنے والے تھانے داروںکو سی پی او آفس گوجرانوالہ میںلیکچرز

19 اکتوبر 2016

گوجرانوالہ (نمائندہ خصوصی) پولےس کالج سہالہ سے تربےت حاصل کر کے آنے والے اسسٹنٹ سب انسپکٹرزاور سب انسپکٹرز سے سی پی او آفس مےں خطاب کرتے ہوئے اسسٹنٹ ڈائرےکٹر عمران اعظم رضا نے کہا ہے کہ کامےاب پولےس آفےسر بننے کے لئے ضروری ہے کہ عملی کام پر توجہ دےتے ہوئے اس مےں مہارت حاصل کی جائے۔ اس موقع پر سنےئر کلرک افضل اور مولوی فاروق بھی موجود تھے۔