سی ٹی او گوجرانوالہ کے ٹیلی فون آپریٹر کا انتقال

19 اکتوبر 2016

گوجرانوالہ (نمائندہ خصوصی)چیف ٹریفک آفیسر کے ٹیلی فون آپریٹر میاں جاوید انتقال کر گئے۔