دوست کا قتل،سعودی شہزادے کا سر قلم کر دیا گیا

19 اکتوبر 2016

ریاض (اے ایف پی) سعودی عرب میں دوست کو قتل کرنے کے جرم میں شاہی خاندان کے سعودی شہزادہ ترکئی بن الکبیر کا سر قلم کر دیا گیا۔ مجرم نے 2012ء میں اپنے دوست عدل المحمود کو فائرنگ کرکے قتل کردیا تھا۔