کتاب ہدایت

19 اکتوبر 2016

اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
O اسی طرح سے بہت سے شیاطین بھی ہم نے اس کے تابع کئے تھے جو اس کے فرمان سے غوطے لگاتے تھے اور اس کے سوا بھی بہت سے کام کرتے تھے، ان کے نگہبان ہم ہی تھےO ایوبؑ کی اس حالت کو یاد کرو جبکہ اس نے اپنے پرودرگار کو پکارا کہ مجھے بیماری لگ گئی ہے اور تو رحم کرنے والوں سے زیادہ رحم کرنے والا ہےO
سورۃالانبیائ(آیت82‘83)

کراچی سے نیو یارک

کراچی پہنچ کر وزیراعلیٰ پنجاب نے کراچی کو نیو یارک بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔ ...

کتاب ہدایت

اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہےO کیا انہوں نے نہیں دیکھا ...