وزیراعظم کیخلاف توہین عدالت کی جلد سماعت کیلئے سپریم کورٹ میں رٹ دائر
اسلام آباد (صباح نیوز) وزیراعظم نواز شریف کیخلاف توہین عدالت کی درخواست کی فور ی سماعت کیلئے درخواست سپریم کورٹ میں دائر کر دی گئی ،منگل کو شاہد اورکزئی کی جانب سے دائر درخواست میںموقف اختیار کیا گیا ہے کہ گذشتہ 21 ماہ سے وزیراعظم نواز شریف کیخلاف توہین عدالت کی درخواست کی سماعت نہیں ہو سکی اس لئے درخواست کی فوری سماعت کی جائے۔درخواست میں کہا گیا ہے کہ عدالت عظمٰی کا دفتر وفاقی حکومت کے ذمہ داروں اور سپیکر قومی اسمبلی کیخلاف توہین عدالت کے مقدمات کی سماعت سے گریزاں ہے۔
شہباز کا کراچی کو نیویارک بنانے کا دعویٰ! مگر کیسے؟
انگریزی کا ایک لفظ ہے Audacity اُردو میں اس کے معنی خود اعتمادی بھی ہے اور ڈھٹائی ...
چوہدری شجاعت حسین کا ’’کڑوا سچ‘‘…2
گو کہ چوہدری شجاعت حسین کا تعلق گجرات کی جٹ برادی سے ہے وہ سیاست تو گجرات میں ...
عمران نیازی کے پاس پختون قوم کیخلاف کوئی ثبوت ہیں تو سامنے لائیں وگرنہ ...
وفاقی وزیر مملکت برائے پانی و بجلی چوہدری عابد شیر علی نے کہا ہے کہ عمران ...
عمران خان کیخلاف سپریم کورٹ میں توہین عدالت کی درخواست سماعت کیلیے مقرر
اسپاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کےخلاف توہین عدالت کی درخواست ...
پاکستان میں امریکہ سے درآمد زہریلے بیجوں کی خرید و فروخت کا معاملہ، ...
لاہور (وقائع نگار خصوصی) پاکستان میں امریکہ سے درآمد ہونے والے فصلوں کے ...
دانیال عزیز توہین عدالت کیس: سپریم کورٹ میں 2 گواہان طلب, سماعت 30 مارچ ...
سپریم کورٹ نے وفاقی وزیر برائے نجکاری اور مسلم لیگ (ن) کے رہنما دانیال عزیز پر ...