شاہدرہ : شہری کی چوری موٹر سائےکل اےک ماہ بعد بھی برآمد نہ ہو سکی
لاہور (نامہ نگار) شاہدرہ ٹاﺅن کے علاقہ مےں شہری کی موٹر سائےکل چوری کی واردات کو اےک ماہ گزرنے کے باوجود تا حال پولےس موٹر سائےکل بر آمد نہےں کرا سکی ۔ گذشتہ ماہ 17ستمبر کو چوروں نے شاہدرہ ٹاﺅن کے علاقہ قاضی پارک سے محمد فاروق کی موٹر سائےکل چوری کر لی تھی ۔