پنجاب پراونشل کوآپریٹو بنک کا اجلاس

19 اکتوبر 2016

لاہور (پ ر) پنجاب پراونشل کوآپریٹو بینک لمیٹڈ نے غیر فعال قرضہ جات کی مدمیں یکم جولائی 2015ء تا 29 ستمبر 2016ء تک 1289.42 ملین روپے کے بقایا جات وصول کیے ہیں۔ اس کا اظہار صدر / چیف ایگزیکٹو آفیسر بینک محمد ایوب کی زیر صدارت منعقدہ اجلاس میں کیا گیا۔ اس موقع پر بتایا گیا کہ بینک نے یکم جولائی 2016ء تا 30 جون2017ء تک 12.500 ملین روپے کے قرضہ جات جاری کرنے کا ہدف مقرر کیا تھا جبکہ بینک یکم جولائی 2016ء تا 30 ستمبر 2016ء تک 1556 ملین روپے کے قرضہ جات جاری کر چکا ہے۔

EXIT کی تلاش

خدا کو جان دینی ہے۔ جھوٹ لکھنے سے خوف آتا ہے۔ برملا یہ اعتراف کرنے میں لہٰذا ...