فیروز والا ، دیوار گرنے سے کمسن لڑکا نیچے آکر جاں بحق

19 اکتوبر 2016

فیروز والہ (نامہ نگار ) لاہور روڈ کی آبادی کھوڑی مکان کی دیوار گرنے سے نو عمر لڑکا نیچے آ کر ہلاک ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق کھڑی کا رہائشی قربان علی کے بھائی اشرف کے مکان کی دیوار اچانک گر گئی جس کے نیچے آ کر اُسکا نو عمر بھتیجا چاند جاں بحق ہو گیا۔