خواتین کی نازیبا فلمیں بنا کر بلیک میل کرنیوالا ملزم گرفتار

19 اکتوبر 2016

لاہور (خبر نگار) ایف آئی اے نے خواتین کی نازیبا فلمیں بنا کر انہیں بلیک میل کرنے والے نوجوان اظہر صفدر کو گرفتار کر لیا۔ بتایا گیا ہے کہ اظہر صفدر نوجوان لڑکیوں سے ناجائز تعلقات پیدا کر کے ان کی اپنے ہمراہ تصویریں اپنے کیمرے میں نصب خفیہ ، کیمرے سے بنا لیتا تھا ۔