ناجائز اثاثے بنانے کا الزام، ہائیکورٹ نے سابق ڈی ئی جی بلوچستان عظمت گوندل کے خلاف نیب کو کارروائی سے روک دیا
لاہور(اپنے نامہ نگار سے) لاہور ہائیکورٹ نے ناجائز اثاثے بنانے کے الزام میں سابق ڈی آئی جی بلوچستان عظمت گوندل کے خلاف نیب کو کاروائی سے روک دیا،،عدالت نے ڈی جی نیب پنجاب کو نوٹس جاری کرتے ہوئے دو ہفتوں میں جواب طلب کر لیا۔