شیخ زید ہسپتال میں ڈاکٹروں اور سٹاف کی نئی بھرتیاں روکنے کا حکم

19 اکتوبر 2016

لاہور(اپنے نامہ نگار سے) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس فرخ عرفان خان نے شیخ زاید ہسپتال لاہورمیں ڈاکٹروں اور پیرامیڈیکل سٹاف کی نئی بھرتیاں تاحکم ثانی روکتے ہوئے حکم امتناعی جاری کر دیا۔