ایم سی بی بنک کے زیراہتمام برطانیہ کی یورپ سے علیحدگی کے موضوع پر سیمینار

19 اکتوبر 2016

لاہور(کامرس رپورٹر) پاکستان میں نجی شعبہ کے نمایاں بینک ایم سی بی بینک لمیٹڈ نے ’’برطانیہ کی یورپ سے علیحدگی: ‘‘ کے موضوع پر لاہور میں بینک کے ہیڈ آفس میں سیمینار ترتیب دیا۔سیمینار ایم سی بی بینک نے کیا تھا تاکہ صارفین کو ان حالات سے آگاہ کریں جو کہ 23 جون کو برطانیہ کی یورپ سے علیحدگی کے ووٹ کے غیر متوقع نتائج میں رہنمائی کرے۔