,بین الاضلاعی کار و موٹر سائیکل چور شیرو گینگ گرفتار، تینوں ملزم بھائی ہیں

19 اکتوبر 2016

لاہور(نامہ نگار)اینٹی وہیکل لفٹنگ سٹاف سٹی نے کاروموٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث بین الاضلاعی شیرو کاروموٹر سائیکل چورگینگ کے سرغنہ کو3ساتھیوں سمیت گرفتار کر کے 2کاریں، 4موٹرسائیکلیں،ماسٹر کیز اور ناجائز اسلحہ برآمد کر لیا ہے۔ گینگ کے سرغنہ فیصل علی عرف شیرو اور ساتھیوں امجد اور سرفراز سے لاکھوں