مقدمہ قتل میں بطور گواہ پیش نہ ہوئے اے ایس پی اور 3 تھانے داروں کے وارنٹ گرفتاری
لاہور (اپنے نامہ نگار سے)ایڈیشنل سیشن جج شاہدہ سعید نے قتل کیس میں بطور گواہ پیش نہ ہونے پراے ایس پی امیر مسعود، تین سب انسپکٹر رفاقت، حیات، عارف اور کانسٹیبل ذوالفقارکے وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے۔