گیس ملازمین کے ڈرائیونگ لائسنس بنانے کا کیمپ

19 اکتوبر 2016

لاہور(نیوزرپورٹر)سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ کے ہیلتھ، سیفٹی اینڈ انوائرنمٹ ڈیپارٹمنٹ اور ڈسٹرکٹ ٹریفک پولیس لاہور کے باہمی اشتراک سے سوئی ناردرن گیس کمپنی کے ملازمین کے لئے ڈرائیونگ لائسنس حاصل کرنے کے لئے کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔ کیمپ کا انعقاد سوئی ناردرن گیس کے ہیڈ آفس میں کیا گیا جس میں سوئی گیس کے ہیڈ آفس کے افسران اور ملازمین نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔

نفس کا امتحان

جنسی طور پر ہراساں کرنے کے خلاف خواتین کی مہم ’می ٹو‘ کا آغاز اکتوبر دو ...