اک صفحہ

19 اکتوبر 2016

ظفر علی راجا
ان کی آنکھوں میں کھٹکتا ہے انوکھا یہ ملاپ
جل رہے ہیں دیکھ کر، یہ حاسدوں کے تن بدن
بعد ایک مدت کے منظر، یہ ہوا ہے آشکار
اک صفحے پر ہیں حکومت اور افواج وطن