برسلز : سپر مارکیٹ میں 15 افراد یرغمال

19 اکتوبر 2016

برسلز (رائٹرز) بیلجیم کے دارالحکومت برسلز کی سپرمارکیٹ میں مسلح شخص نے 15 افراد کو یرغمال بنا لیا۔ ٹی وی رپورٹ کے مطابق لگتا ہے لوٹ مار کیلئے ایسا کیا گیا۔