چودھری اشفاق ایس ای میپکو مقرر
وہاڑی (نامہ نگار ) ایکسئین میپکوچوہدری محمد اشفاق کو ترقی دیکر میپکو سرکل وہاڑی کا باقاعدہ ایس ای بنا دیا گیا جو کہ پہلے ہی اس عہدہ پر اپنی خدمات سر انجام دے رہے تھے اس تقری پر پاکستان واپڈا ہائیڈرو ورکرز یونین کے ڈویژنل چیئرمین شاہد باری چوہان وائس چیئرمین سخاوت وٹو سیکرٹری اظہر حسین آزاد، جوائنٹ سیکرٹری ارشد ڈوگرڈویژنل چیئرمین بوریوالہ انور حسین بھٹی، وائس چیئرمین شکیل ڈوگر، سیکرٹری ساجد خورشید، سیکرٹری محمد طارق ، منیر حسین رازی اقبال گجر، قاسم سندھو و دیگر عہدیداران نے انہیں مبارکباد پیش کی اور انہیں اپنے فرائض ایمانداری سے سر انجام دینے کا یقین دلایا۔