انگولا میں اسلام پر پابندی کی افواہیں امریکی الیکشن کی وجہ سے ہو رہا ہے: ڈیلی پوسٹ
ابوجا (بی بی سی) افریقی ملک انگولا میں اسلام پر پابندی کے حوالے سے غلط خبریں ایک بار پھر گرم ہو رہی ہیں۔ نامہ نگار کلیئر سپینسر نے معلوم کرنے کی کوشش کی ہے کہ آیا ان افواہوں کا تعلق امریکی صدارتی انتخاب سے تو نہیں۔