افغانستان : طالبان کے حملوں میں بیسیوں ہلاک ‘70 فوجیوں نے ہتھیار ڈال دئیے

19 اکتوبر 2016

کابل (اے این این) افغانستان میں طالبان جنگجوں کی کارروائیوں میں ملک کے جنوب اور شمال میں بیسیوں افراد ہلاک اور ہزاروں بے گھر ہوگئے ہیں۔ شمالی شہر قندوز میں جنگی کارروائیوں اور جنوبی صوبوں میں لڑائی کے نتیجے میں سینتیس ہزار افراد بے گھر ہوئے ہیں۔اس سال کے آغاز سے اب تک افغانستان میں جاری لڑائی میں تین لاکھ تیئیس ہزار،پانچ سو افراد بے گھر ہوچکے ہیں۔

نفس کا امتحان

جنسی طور پر ہراساں کرنے کے خلاف خواتین کی مہم ’می ٹو‘ کا آغاز اکتوبر دو ...