نادرا سرجریز کا پھر آغاز، اوورسیز پاکستانیوں کو دہلیز پر کارڈز ملیں گے
کوونٹری (وقار ملک) لندن میں ہائی کمشنر ابن عباس اور ڈپٹی ہائی کمشنر ڈاکٹر اسرار نے وزارت داخلہ کو سرجریز کی بندش سے پیدا ہونے والی سنگینی سے آگاہ کیا۔ وزارت داخلہ نے اوورسیز پاکستانیوں کے وسیع تر مفاد میں ایک مرتبہ پھر نادرا سرجریز کا آغاز کر دیا۔ پاکستانیون کو دہلیز پر کارڈ ملیں گے۔