ایک تصویر ایک کہانی…

19 اکتوبر 2016

ریاست علی پرانی انارکلی جوس کارنر پر کام کرتا ہے اور پانچ سو روپے دیہاڑی لیتا ہے، ریاست کا کہنا ہے کہ وہ جڑانوالہ سے مزدوری کے سلسلہ میں لاہور آیا ہوا ہے جبکہ والد وفات پا چکا ہے، تین بھائی اور ایک بہن ہے۔ دو بڑے بھائی بادامی باغ میں فرنس میں منشی کی ڈیوٹی دے رہے ہیں اور وہ خود جوس کارنر پر کام کرتا ہے۔ اس نے مزید بتایا کہ وہ بہن کو پڑھا رہے ہیں۔ ریاست خود چھ ماہ بعد گائوں جاتا ہے اور والدہ کو تنخواہ دے آتا ہے۔ وہ آٹھ جماعتیں پڑھا ہوا ہے۔ (فوٹو: عابد حسین)

ایک تصویر ایک کہانی

محمد سلیم 65 سالہ کی عمر میں اپنی موٹرسائیکل پر بچوں کے کھلونے فروخت کرتا ہے ...