بلوچستان میں واسا کے گھریلو اور کمرشل صارفین کے ذمہ 64 کروڑ روپے واجب الادا ہیں

19 اکتوبر 2016

کوئٹہ (نوائے وقت رپورٹ) بلوچستان میں واسا کے نادہندہ صارفین کے ذمہ واجبات کروڑوں تک پہنچ گئے۔ ترجمان واسا کے مطابق واسا بلوچستان کے گھریلو صارفین کے ذمہ 45 کروڑ روپے سے زائد اجبات ہیں۔ کمرشل صارفین نے واسا کو 19 کروڑ روپے سے زائد ادا کرنے ہیں جبکہ مختلف سرکاری محکمے بھی واسا کے مقروض ہیں۔ سرکاری محکموں کے ذمہ ایک کروڑ 86 لاکھ روپے کے واجبات ہیں۔ نادہندگان کوادائیگی کے نوٹسز بھجوائے گئے ہیں۔

نفس کا امتحان

جنسی طور پر ہراساں کرنے کے خلاف خواتین کی مہم ’می ٹو‘ کا آغاز اکتوبر دو ...