کشمیرکونسل یورپ نے برسلز میں 27 اکتوبر کو ہونے والے ’’ملین مارچ‘‘ کی حمایت کر دی

19 اکتوبر 2016

برسلز (نوائے وقت رپورٹ) کشمیر کونسل یورپ نے برسلز میں ’’ملین مارچ‘‘ کی حمایت کر دی۔ بیرسٹر سلطان محمود کی قیادت میں ملین مارچ 27 اکتوبر کو ہوگا۔ چیئرمین کشمیر کونسل نے پاکستانی اور کشمیری کمیونٹی سے مارچ میں شرکت کی اپیل کر دی۔ چیئرمین کشمیر کونسل علی رضا سید نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم روز بروز بڑھ رہے ہیں۔ عالمی برادری اور یورپی یونین کشمیر کی صورتحال کا نوٹس لے۔

23 مارچ سے 25 مارچ

23 مارچ ہماری قومی زندگی، فکر، اور قیام پاکستان میں نہایت اہم دن ہے۔ اور 25 ...