پی ٹی آئی کی اسلام آباد کو بند کرنے کی دھمکی، اسلام آباد ہائیکورٹ نے ضلعی حکومت کو فریق بنانے کی مہلت دے دی

19 اکتوبر 2016

اسلام آباد (این این آئی) اسلام آباد ہائی کورٹ نے تحریک انصاف کے دھرنے کے ذریعے اسلام آباد کو بند کرنے کی دھمکی کے خلاف دائر درخواست پر ضلعی انتظامیہ کو فریق بنانے کی مہلت دیتے ہوئے سماعت 20اکتوبر تک کے لئے ملتوی کر دی ہے۔