Waqt News
Wednesday | January 27, 2021
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • (May God Protect Our Troops (3
  • جام پور میں تجاوزات کے خلاف آپریشن‘ سڑکیں کھل گئیں 
  • اسرائیلی فوجیوں کے ہاتھوں ایک اور فلسطینی شہید
  • ٹرمپ کا دوسرا مواخذہ: امریکی قانون ٹرمپ کو کہاں کھڑا کرے گا؟
  • سعودی ولی عہدشہزادہ محمد بن سلمان سے عراقی صدر کا رابطہ، باہمی تعاون بڑھانے تبادلہ خیال

مولانا جعفر قاسمیؒ کی یاد میں

Oct 19, 2016 3:58 AM, October 19, 2016
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
مولانا جعفر قاسمیؒ کی یاد میں

مولانا جعفر قاسمی ایک معروف مذہبی سکالر ہونے کے ساتھ ساتھ ایک زندہ دل شگفتہ مزاج شخصیت تھے وہ ایک طویل عرصہ بی بی سی لندن کی اردو سروس سے وابستہ رہے اور 1965ء میں برطانیہ کو چھوڑ کر پاکستان واپس آگئے انہوں نے یورپ میں اپنے طویل قیام کے دوران 27سے زیادہ ممالک کی سیاحت کی اور مصر کی جامعہ الازہر سے لیکر دنیائے اسلام کی معروف یونیورسٹیوں اور دینی مدارس سے انکا رابطہ رہا۔ وہ فارسی زبان کے معروف شاعر اور ادیب شیخ سعدی کی طرح مسلسل ہر طبقے کے لوگوں سے رابطے رکھتے تھے اور ان روابط کے دوران انہیں اپنی قوت مشاہدہ سے کام لینے کا موقعہ ملتا رہا جسے وہ اپنے انگریزی اور اردو مضامین میں شائع کرواتے رہے۔ کسی زمانے میں انہوں نے روزنامہ پاکستان ٹائمز میں ایڈیٹر کے نام خطوط میں مختلف موضوعات پر اپنے خیالات کے اظہار کا سلسلہ شروع کیا تھا۔ ان کالموں میں بعض دفعہ علمی بحثوں کا آغاز ہوجاتا تھا اور بڑی بڑی علمی شخصیات ان بحثوں میں حصہ لیا کرتی تھیں۔

 نااہل حکمران انتقامی کاروائیوں میں اندھے ہوچکے :خرم دستگیر

مولانا جعفر قاسمی دسمبر 1927ء میں چنیوٹ میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد محترم قاضی غلام حسین مرحوم چنیوٹ کے ایک بڑے زمیندار تھے۔ 1948ء میں اُنکے والد محترم کا انتقال ہوگیا۔ مولانا جعفر قاسمی نے میٹرک اسلامیہ ہائی سکول چنیوٹ سے اعزاز کے ساتھ پاس کیا اور بعد ازاںگورنمنٹ کالج لائل پور (فیصل آباد) چلے گئے جہاں سے انٹرمیڈیٹ کے امتحان میں انہوں نے پنجاب یونیورسٹی میں پہلی پوزیشن حاصل کی جس کا باقاعدہ تذکرہ کالج میگزین میں شائع شدہ پرنسپل کی اُس رپورٹ میں کیا گیا جو انہوں نے کالج کے سالانہ کانووکیشن میں پیش کی تھی جس کی صدارت گورنر پنجاب نے کی تھی۔ گورنمنٹ کالج لائل پور سے انٹرمیڈیٹ کے بعد انہوں نے گورنمنٹ کالج لاہور میں داخلہ لیا۔ جہاں انہیں صوفی تبسم اور خاں صاحب قاضی فضل حق جیسے اساتذہ کرام سے کسب فیض کا موقعہ ملا۔ اس زمانے میں جناب مجید نظامی بھی گورنمنٹ کالج میں زیرتعلیم تھے ۔ مولانا جعفر قاسمی کا زمانۂ طالب علمی ہی سے جناب مجید نظامی سے تعلق رہا اور بعد میں جب وہ لنکن اِن لندن میں قانون کی تعلیم حاصل کررہے تھے تو اُس وقت بھی جناب مجید نظامی اُن کے ساتھ تھے۔ اس دوران اپنے تعلیمی و رہائشی اخراجات کو پورا کرنے کے لئے مولانا جعفر قاسمی بی بی سی کی اردو سروس سے وابستہ ہوگئے اور ’’صدائے عام‘‘ جیسے کئی مقبول پروگراموں کا آغاز کیا وہ بی بی سی لندن کی اردو سروس کے معماروں میں سے تھے اس دوران انہوں نے اردو سروس کے پروگراموں میں ہمیشہ عالم اسلام اور پاکستان کے قومی و ملی مفادات کا تحفظ کرنے کی کوشش کی لیکن ان کے بعض رفقائے کار کو اس چیز سے کوئی غرض نہ تھی کہ پاکستان کے قومی مفادات کا تحفظ بھی ان کی ذمہ داری ہے۔

 ضمنی انتخابات میں تحریک انصاف واضح برتری حاصل کرے گی:چیئرمین واسا

گورنمنٹ کالج لاہور میں تعلیم کے دوران اور بعد ازاں بی بی سی لندن کی اردو سروس سے وابستگی کے دوران مولانا جعفر قاسمی کا رابطہ جناب محمد حسین صوفی سے ہمیشہ رہا جو کہ پاکستان کی سول سروس کے ایک ممتاز رکن تھے۔ 1962ء میں مولانا کچھ عرصہ کے لئے پاکستان آئے اور یہاں اُن کی شادی بیگم قیصرہ قاسمی سے ہوئی جو قائداعظم کے سٹاف میں شامل میجر (ر) محمد افضل خان کی صاحبزادی تھیں۔ شادی کے بعد وہ دوبارہ انگلستان چلے گئے جہاں انکے بڑے صاحبزادے مدثر حسن قاسمی کی پیدائش ہوئی۔ 1965ء میں مولانا جعفر قاسمی نے پاکستان واپسی کا فیصلہ کرلیا اور اُنہی دنوں میں جب میں سکول کا طالب علم تھا مولانا جعفر قاسمی سے میری پہلی ملاقات ہوئی۔ اگرچہ 1962ء میں انکی شادی کی تقریب بھی میرے حافظے میں موجود تھی لیکن اب ان سے رابطے کا زیادہ موقعہ اس لئے ملا کہ وہ رشتے میں میرے حقیقی ماموں تھے۔ وہ جب بھی اپنے ملنے والوں کے پاس جاتے تو مجھے یا میرے بڑے بھائی آصف قاضی کو اپنے ساتھ رکھتے تھے اسی طرح میرے خالہ زاد بھائیوں قاضی اعجاز احمد مرحوم اور محمد اکرم ملک سے بھی انکا بڑی محبت اور شفقت کا تعلق تھا۔

مہنگائی ‘ بے روزگاری عوام کیلئے ناقابل برداشت ہے: رانا عبدالجبار

جب میں نے مڈل سٹینڈرڈ اور بعد میں میٹرک کے امتحانات نمایاں حیثیت سے پاس کئے تو مولانا جعفر قاسمی نے مجھے گورنمنٹ کالج لاہور میں داخلے کاگرانقدر مشورہ دیا جو میں نے قبول کرلیا۔

مولانا کی پاکستان واپسی کے بعد جناب محمد حسین صوفی جو حکومت پاکستان میں کیبنٹ سیکرٹری کے عہدے پر فائز تھے۔ انہوں نے مولانا جعفر قاسمی کو محکمہ اوقاف میں ڈائریکٹر ریسرچ کے عہدے پر فائز کروادیا۔ بعد ازاں مولانا جعفر قاسمی ڈائریکٹر تعلقات عامہ اوقاف اور ڈائریکٹر علماء اکیڈمی کے عہدوں پر فائز رہے۔ کچھ عرصہ وہ بورڈ آف ریونیو میں ایڈیٹر (گزٹیئر) کے عہدے پر بھی متمکن رہے جب انہوں نے محسوس کیا کہ یورپی معاشرے اور پاکستانی معاشرے میں ایک واضح فرق ہے اور یہاں پر بااصول لوگوں کے لئے مشکلات زیادہ ہیں تو وہ ایک طویل عرصے کے لئے گوشہ نشین رہے۔

 حکومت کی معاشی اہداف کے حصول میں ناکامی باعث تشویش ہے: میاں سلیم

مولانا جعفر قاسمی پاکستان میں روم کے سلسلہ الشازلیہ کے خلیفۂ مجاز تھے اور پاکستان میں اسی سلسلے کے ماننے والے معروف قانون دان اے کے بروہی مرحوم اور ایران میں ڈاکٹر حسین نصر بھی تھے۔ معروف دانشور سراج منیر مرحوم اور اقبال اکادمی کے ڈائریکٹر سہیل عمر بھی الشازلیہ سلسلے میں بیعت تھے۔

مولانا جعفر قاسمی نے 12 اکتوبر 1991ء کو فیصل آباد میں انتقال فرمایا اور اپنے آبائی شہر چنیوٹ میں دفن ہوئے۔ انکے حلقہ احباب میں اشفاق احمد خاں، عاشق حسین بٹالوی، راجہ صاحب محمود آباد، ڈاکٹر رشید احمد جالندھری، جناب مجید نظامی، جناب مجیب الرحمن شامی، جی ایم سکندر اور ڈاکٹر امجد ثاقب بطور خاص قابلِ ذکر ہیں۔

معیاری تعلیم کے فروع کیلئے علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی سر گرم عمل ہے: ڈاکٹر ضیاء القیوم
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp

پروفیسر اکرام بشیر


مشہور ٖخبریں
  • براڈشیٹ:خوابوں کا بیوپار

    Jan 21, 2021
  • ایرانی جیمز بانڈ براڈشیٹ اور پارٹی فنڈنگ 

    Jan 19, 2021
  • دیدہ ور کی تلاش اور بے رحم احتساب 

    Jan 18, 2021
  • ندیم افضل چن کسانوں کو منظم کریں

    Jan 15, 2021
متعلقہ خبریں
  • گلگت بلتستان میں ووٹ چوری ہوا تو نتائج بہت خطرناک ہوں گے، ...

    Nov 13, 2020 | 13:34
  • کورونا مزید 11 جانیں لے گیا، ملک بھر میں 135 اموات، 7025 افراد ...

    Apr 17, 2020 | 10:29
  • پشاور میں سرکاری اسکولوں کی طالبات کے لیے عبایا اور گاؤن ...

    Sep 16, 2019 | 21:01
  • اسٹیل ملز کی اراضی فروخت نہیں کی جارہی : حماداظہر

    Nov 28, 2020 | 17:21
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • اسرائیلی فوجیوں کے ہاتھوں ایک اور فلسطینی شہید

    Jan 27, 2021 | 00:00
  • ٹرمپ کا دوسرا مواخذہ: امریکی قانون ٹرمپ کو کہاں کھڑا کرے گا؟

    Jan 26, 2021 | 23:55
  • سعودی ولی عہدشہزادہ محمد بن سلمان سے عراقی صدر کا رابطہ، ...

    Jan 26, 2021 | 23:51
  • میاں اسلم اقبال کی اپنے کیمپ آفس آمد، لوگوں سے ملاقاتیں، ...

    Jan 26, 2021 | 21:22
  • مدراینڈ چائلڈ ہسپتال کی تعمیرگلوبل ہیلتھ سٹریٹیجی کی جانب ...

    Jan 26, 2021 | 21:20
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • (May God Protect Our Troops (3

    Jan 27, 2021
  • قومی اسمبلی اپوزیشن ارکان لابی کے دروازے میں ...

    Jan 26, 2021
  • ذہنی دباؤ کا شکار بھارتی فوج، اداس ٹرمپ، کراچی ...

    Jan 26, 2021
  • تحریکِ عدم اعتماد کتنی آساں کتنی مشکل 

    Jan 26, 2021
  • ـ"کپاس پیداوار میں کمی وجوہات"

    Jan 26, 2021
  • 1

    مودی سرکار کے جنونیت ترک کرنے تک ایسے واقعات اچنبھا نہیں 

  • 2

    کسان پیکیج کے جلد اعلان کا عندیہ 

  • 3

    شمالی وزیرستان:  5 دہشت گرد جنم واصل

  • 4

    بہتر ہے جوبائیڈن انتظامیہ امن عمل کا سلسلہ وہیں سے شروع کرے جہاں ٹرمپ چھوڑ کر گئے

  • 5

    پلوامہ حملہ، شیوسینا نے بھی بھانڈہ پھوڑ دیا

  • 1

    منگل ‘  12؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  26؍ جنوری 2021ء 

  • 2

    پیر ‘  11؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  25؍ جنوری 2021ء 

  • 3

    اتوار ‘  10؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  24؍ جنوری 2021ء 

  • 4

    ہفتہ‘  9؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  23؍ جنوری 2021ء 

  • 5

    جمعۃ المبارک‘  8؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  22؍ جنوری 2021ء 

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • May God Protect Our Troops (2)

    Jan 26, 2021
  • کرونا ویکسین کی فراہمی؟

    Jan 26, 2021
  • گمشدہ عہد وفا

    Jan 26, 2021
  • ہاتھی کا پائوں… 

    Jan 26, 2021
  • پاکستان ،امریکہ اور جو بائیڈن 

    Jan 26, 2021
  • کیا سود ناگزیر ہے؟

    Jan 26, 2021
  • لاالٰہ الا اللہ

    Jan 26, 2021
  • اعتماد کا فقدان اور ہماری ڈانواڈول ڈپلومیسی

    Jan 26, 2021
  • ابا جی، ڈیڈی اور پاپا

    Jan 26, 2021
  • پٹرولیم مصنوعات اور بجلی مزید مہنگی 

    Jan 26, 2021
  • 1

    مہذب معاشرے میں پولیس کا کردار بہت اہم ہوتا ہے 

  • 2

    نوجوان نسل اور نشہ!

  • 3

    ملازمین کی تنخواہوں اور نپشن میں اضافہ کیا جائے 

  • 4

    وزیر داخلہ اور چیئرمین ’’نادرا‘‘ نوٹس لیں

  • 5

    بارانی علاقوں میں پھلدار پودوں کے باغات کا مسئلہ

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    عفووحلم کے پیکر(۳)

  • 2

    عفووحلم کے پیکر(۲)

  • 3

    عفووحلم کے پیکر(۱)

  • 4

    ایثارووفاء

  • 5

    دعوت وتربیت 

  • 1

     خیرسگالی

  • 2

    فرمان قائد

  • 3

    فرمان قائد

  • 4

    وحدت

  • 5

    حمایت

  • 1

    لذتِ گفتار

  • 2

    اقبال

  • 3

    علامہ اقبال کے خطبہ

  • 4

    شمع 

  • 5

    لذت

منتخب
  • 1

    براڈشیٹ:خوابوں کا بیوپار

  • 2

    بائیڈن کا حلف اور کسی ’’انہونی‘‘ کی بے کار  پیش گوئیاں 

  • 3

    براڈ شیٹ سکینڈل: تحقیقاتی کمیشن پر سوال و جواب

  • 4

    تحریکِ عدم اعتماد کتنی آساں کتنی مشکل 

  • 5

    غیر ملکی امداد اور اندرونی فساد، شیخ رشید کی غیر ضروری بیان بازی اور کمزور سیاسی ...

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    وینزویلا کے صدر نے کرونا کے قاتل قطرے پیش کر کے دنیا کو حیران کر ڈالا

  • 2

    امریکا نئی سرد جنگ سے باز رہے، چین کا بائیڈن انتظامیہ کو انتباہ

  • 3

    سعودی عرب، ماں کی فریاد پر عدالت نے ایک ہی دن میں سماعت مکمل کرکے فیصلہ سنا دیا

  • 4

    سپر ٹنڈنٹس کو بھی 17 گریڈ میں ترقی دی جائے، ڈی جی سی اے اے سے اپیل

  • 5

    واٹس ایپ کے ڈیسک ٹاپ صارفین کیلئے اچھی خبر

  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group