ساتھ چل کہ اسطرح تُو کارواں ہونے کو ہے
تِنکا تِنکا چُن لیا جو آشیاں ہونے کو ہے
پھِر تُجھے تیری حقیقت کا گُماں ہونے کو ہے
چُپ رہا تو کون جانے گا تُمہارا مُدّعا
بول کہ ہر بول تیرا جاوداں ہونے کو ہے
چھِن گیا شُودر نہ ہو کیسے برہمن سیخ پا
ہر دہن میں لوتھڑا گویا زباں ہونے کو ہے
صاف ہو جائے گا ہر ہر ظُلم کا ہر اِک نشان
چشمہ حرُّیَت یوں بحرِ بیکراں ہونے کو ہے
رنگ لائے گا یہاں پر بھی شہیدوں کا لہو
وادیء کشمیر تُو پھِر گُلستاں ہونے کو ہے
اِک زمانہ پوچھتا ہے حقِ اِنسانی، بتا !
کُچھ کرو کہ پھر وہاں سے ہُوں و ہاں ہونے کو ہے
ہر کوئی بڑھتا ہے شاہدؔ سُوئے منزل یک قدم
ساتھ چل کہ اسطرح تُو کارواں ہونے کو ہے
(ڈاکٹر محمد افضل شاہدؔ)
٭…٭…٭
عمران خواتین کے کٹہرے میں
کچھ خبریں پورا کالم ہوتی ہیں۔ سراج الحق نے کہا کہ تحریک انصاف کے بقول چیئرمین ...
تین یونیورسٹیوں کے وائس چانسلروں نے استعفے سپریم کورٹ میں پیش کر دئیے
تین یونیورسٹیوں کے وائس چانسلروں نے استعفے سپریم کورٹ میں پیش کر دئیے ...
قریبی دوست ہی پیٹھ پیچھے چھرا گھونپ رہے ہیں،امریکی پادری کی رہائی فتح ...
ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے ہمارے اتحادی ہی ہماری پیٹھ پیچھے چھڑا گھونپ ...
’’دشمن سے مقابلے کیلئے قوم کو سیسہ پلائی دیوار بنائیں گے‘‘ لاہور میں ...
لاہور (خصوصی نامہ نگار) نظریہ پاکستان رابطہ کونسل کے زیر اہتمام یوم پاکستان ...
’’د شمن سے مقابلے کیلئے قوم کو سیسہ پلائی دیوار بنائیں گے‘‘ لاہور میں ...
لاہور (خصوصی نامہ نگار) نظریہ پاکستان رابطہ کونسل کے زیر اہتمام یوم پاکستان ...
رواداری امن کارواں کی ملتان آمد پر شاندار استقبال‘ اگلی منزل کیلئے ...
ملتان (لیڈی رپورٹر) رواداری تحریک پاکستان کے زیراہتمام لاہور سے حیدر آباد ...