کوئی اچھا قدم اٹھائے

19 اکتوبر 2016

یہ حکومت آپ کی اپنی ہے۔ اس سے پہلے جو حکومت یہاں قائم تھی‘ یہ اس سے بالکل مختلف ہے۔اس لئے آپ پر لازم ہے کہ اگر یہ کوئی اچھا قدم اٹھائے تو آپ اس کی تعریف کریں۔ اسی طرح اگر کوئی غلط کام کیا جائے تو یقیناً آپ اس پر بے خوفی سے تنقید کیجئے۔ میں تنقید کا خیر مقدم کرتا ہوں‘ لیکن تنقید ایماندارانہ اور تعمیری ہونی چاہئے۔
(ایڈورڈ کالج میں خطاب‘ پشاور۔ 18 اپریل 1948ئ)