جمہوریت کی بجائے ڈکٹیٹر شپ مشرف کا یوٹرن‘ بیان سے مکر گئے

19 اکتوبر 2016

لندن( آئی این پی) آل پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق صدر پرویز مشرف نے پاکستان میں جمہوریت کی بجائے ڈکٹیٹر شپ سے متعلق اپنے بیان پر یوٹرن لیتے ہوئے اپنے بیان سے مکر گئے اور کہا میں نے کبھی نہیں کہا پاکستان جمہوریت کے لئے موزوں ملک نہیںیہاں ڈکٹیٹر شپ ہونی چاہیے۔