سرینگر: سافٹ ویئر انجینئربلال احمد کوٹا کو عمر قیدکی سزاسنا دی گئی

19 اکتوبر 2016

سرینگر(این این آئی)مقبوضہ کشمیرمیںسرینگر کے لال بازار سے تعلق رکھنے والے سافٹ ویئر انجینئر بلال احمد کوٹا کو10روز قبل بنگلور کی ایک عدالت نے عمر قید کی سزا سنائی۔ اہل خانہ نے اپنے بیٹے کو بے قصور قرار دیتے ہوئے مطالبہ کیا انہیں سرینگر جیل منتقل کیا جائے۔