عالمی موسمی تغیرات‘ پاکستان میں سردی دیر سے آئیگی: محکمہ موسمیات

19 اکتوبر 2016

کراچی (این این آئی) عالمی سطح پر 2016 گرم ترین سال ہونے کا ریکارڈ قائم کریگا جس سے پاکستان بھی متاثر ہو گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق دسمبر تک بارشوں کا امکان انتہائی کم ہے، سردیاں تاخیر سے آئیں گی۔