ایم کیو ایم پاکستان نے رابطہ کمیٹی کے ممبر رکن الدین کی رکنیت ختم کر دی

19 اکتوبر 2016

کراچی (نوائے وقت رپورٹ) ایم کیو ایم پاکستان نے رابطہ کمیٹی کے ممبر رکن الدین کی رکنیت ختم کر دی۔ رکن الدین کو مسلسل پارٹی نظم و ضبط کی خلاف ورزی کے باعث فارغ کیا گیا۔ رکن الدین سے ڈسٹرکٹ وائس چیئرمین کورنگی کے عہدے سے بھی استعفیٰ لینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

EXIT کی تلاش

خدا کو جان دینی ہے۔ جھوٹ لکھنے سے خوف آتا ہے۔ برملا یہ اعتراف کرنے میں لہٰذا ...