پشاور: جرائم پیشہ افراد سے روابط پر ڈی ایس پی، ہیڈ کانسٹیبل برطرف Oct 19, 2016 3:06 AM, October 19, 2016 شیئر کریں: Share Tweet Google+ پشاور (نوائے وقت رپورٹ) جرائم پیشہ افراد سے روابط کے الزام میں پشاور میں ڈی ایس پی محمد سبحان اور ہیڈ کانسٹیبل محمد صادق کو برخاست کردیا گیا ہے۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+