براہمداغ بگٹی کے بھارت نواز رویئے کے باعث کالعدم تنظیم کے 43 فراریوں نے ہتھیار ڈال دیئے

19 اکتوبر 2016

کوئٹہ (نوائے وقت رپورٹ+ آئی این پی) ترجمان ایف سی کے مطابق ڈیرہ بگٹی میں کالعدم تنظیم بلوچ ریپبلکن آرمی کے 43 فراریوں نے براہمداغ بگٹی کے بھارت نواز رویے کے باعث ہتھیار ڈال دیئے۔