خبر لیک کرانے والے ماسٹر مائنڈ وزیراعظم خود ہیں: شیخ رشید

19 اکتوبر 2016

اسلام آباد(نوائے وقت رپورٹ) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے صحافی سے خبر لیک کرانے والے ماسٹر مائنڈ وزیراعظم نواز شریف خود ہیں۔ چودھری نثار نے استعفی نہ دیا تو ان سے خود استعفی لے لیں گے۔