گدو پاور پلانٹ کی تعمیر سے خزانے کو 19 ارب روپے نقصان کا انکشاف Oct 19, 2016 3:02 AM, October 19, 2016 شیئر کریں: Share Tweet Google+ اسلام آباد (آن لائن)747 میگاواٹ گدو پاور پلانٹ کی تعمیر میں تاخیر سے قومی خزانے کو 19 ارب روپے کا نقصان ہو گیا۔ آڈیٹر جنرل نے وزارت پانی و بجلی کی کارکردگی پر سوالیہ نشان لگا دیا۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+