وزیر اعظم نے ایف بی آر سے سٹیشنری پر عائد ٹیکس کی رپورٹ مانگ لی

19 اکتوبر 2016

اسلام آباد (صباح نیوز) وزیراعظم نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) کی جانب سے بچوں کے زیر استعمال کتابیں،کاپیاں اور دیگر سٹیشنری آئٹمز پر عائد کردہ ٹیکس کے بارے میں رپورٹ طلب کرلی ہے۔