وزیراعظم نااہلی ریفرنس،تحریک انصاف نے سپیکر کے فیصلے کے خلاف اپیل تیار کر لی، جلد اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر ہوگی

19 اکتوبر 2016

اسلام آباد (این این آئی) تحریک انصاف سپیکر قومی اسمبلی کی جانب سے وزیر اعظم نااہلی کے ریفرنسز مسترد کرنے کے فیصلے کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں اپیل دائر کرے گی۔ حامد خان نے اپیل کا مسودہ تیار کر لیا۔