توانائی منصوبوں میں 100ارب کی بچت کی، وزیراعظم نے خطاب میں ’’پنجاب سپیڈ‘‘ کا خصوصی ذکر کیا

19 اکتوبر 2016

لاہور (خصوصی رپورٹر) وزیراعظم محمد نوازشریف نے اپنے خطاب میں پنجاب کے توانائی کے 3 اہم منصوبوں کا خصوصی طور پر حوالہ دیا۔ انہوں نے وزیراعلیٰ شہبازشریف کو مخاطب کرتے ہوئے توانائی کے ان منصوبوں میں انکی کاوشوں سے 100ارب روپے کی بچت پر وزیراعلیٰ پنجاب کی تعریف کی۔ وزیراعظم خطاب کے دوران عوامی جمہوریہ چین کے رہنمائوں کی طرف سے وزیراعلیٰ پنجاب کو ’’پنجاب سپیڈ‘‘ کا خطاب دینے کا بھی ذکر کیا جن کی کوششوں سے صوبے میں بجلی کی پیداوار کے نئے کارخانے تیزی سے تکمیل پا رہے ہیں۔

نفس کا امتحان

جنسی طور پر ہراساں کرنے کے خلاف خواتین کی مہم ’می ٹو‘ کا آغاز اکتوبر دو ...