معیاری طبی سہولتوں کی فراہمی کیلئے شہبازشریف کا ویژن قابل تعریف ہے: ڈبلیو ایچ او

19 اکتوبر 2016

لاہور (خصوصی رپورٹر) ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن (ڈبلیو ایچ او) کے اعلیٰ حکام نے کہا ہے کہ پنجاب کے عوام کو معیاری طبی سہولتوں کی فراہمی کیلئے وزیراعلیٰ شہبازشریف کے ویژن قابل تعریف ہے۔