کراچی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک‘ ایک زخمی

کراچی (کرائم رپورٹر)گلبہار میں مسلح افرادنے سوزوکی ڈرائیور کو فائرنگ کرکے ہلاک کردیا اور فرار ہوگئے واقعہ منگل کی صبح جامعہ امامیہ امام بارگاہ کے نزدیک پیش آیا جس کے بعد مقتول 39سالہ مظہرشاہ ولد اقبال شاہ کی لاش کو پوسٹ مارٹم کےلئے عباسی شہید اسپتال پہنچایا گیا مقتول گجر نالہ ڈی بلاک میں رہتا تھا اور ایک بچے کا باپ تھا پولیس کے مطابق مقتول مظہر شاہ کی کوئی سیاسی وابستگی نہیں تھی جبکہ بظاہر قتل کی یہ واردات فرقہ وارانہ بھی معلوم نہیں ہوتی اس سلسلے میں تفتیش اور ملزمان کی تلاش شروع کردی گئی ہے ادھر سعدی ٹاﺅن میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوگیا۔
فائرنگ ایک ہلاک
اپنے بیٹے کی ہم عمر نظر آنیوالی برطانوی خاتون
لندن (نیٹ نیوز) انڈونیشیا کی پشپا دیوی اور چین کی لیو یلن کے بعد اب ایک ...
نقیب اللہ قتل کیس:رائو انوار واقعہ کا ذمہ دار قرار
سپریم کورٹ کی ہدایت پر تشکیل دی گئی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم نے سابق ایس ایس پی ...
ڈالر کی قدر بڑھ کر 118 روپے سے تجاوز کرگئی
مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ کر118روپے سے تجاوز ...
کراچی میں فائرنگ‘ تشدد ایک شخص ہلاک‘3 زخمی
کراچی (کرائم رپورٹر) کراچی کے مختلف علاقوں میں تشدد سے ایک شخص ہلاک‘ ...
کراچی: فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق، ایک زخمی
کراچی (کرائم رپورٹر) حب چوکی کے علاقے میں مسلح افراد نے ایک شخص کو فائرنگ کرکے ...
کراچی: مختلف علاقوں میں فائرنگ ایک شخص ہلاک‘ 3زخمی
کراچی( کرائم رپورٹر) کراچی کے مختلف علاقوںمیں فائرنگ کے واقعات میں ایک شخص ...