پنجاب: قبائلی علاقوں میں آپریشن کے باعث دہشت گردی کے 70 فی صد الرٹ کم

19 اکتوبر 2016

لاہور ( سپیشل رپورٹر) فوج کی طر ف سے قبائلی علاقوں میں آپریشن اور پنجاب میں کومبنگ آپریشن کرنے کے بعد صوبے میں دہشت گردی کے الرٹ 70 فیصد کم ہو گئے ہیں۔