ق لیگ پنجاب کے انتخابات آج ہوں گے تمام عہدیدار بلامقابلہ منتخب ہونے کا امکان
لاہور (خصوصی رپورٹر) ق لیگ پنجاب کی صوبائی کونسل آج بدھ کو مسلم لیگ ہائوس میں آئندہ تین سال کے لئے پارٹی کے صوبائی عہدیداروں کا چنائو کرے گی۔ تمام عہدیدار بلا مقابلہ منتخب ہونے کا امکان ہے۔