غیر قانونی ایل پی جی کی فروخت دُکانیں سیل، 2افراد گرفتار

19 اکتوبر 2016

فیروز والہ(نامہ نگار) مقامی انتظامیہ نے غیر قانونی طور پر ایل پی جی کی فروخت کرنے والوں کے خلاف کریک ڈائون کرتے 20دُکانوں کو سیل کر دیا اور 20افراد کو حراست میں لے لیا۔ پولیس نے اس ضمن میں اسلم، ارشد وغیرہ کے خلاف مقدمات درج کر لیے ہیں۔