قصور کے بھٹہ مالک کی قیدسے 17مزدور بازیاب بچے اور خواتین بھی شامل

19 اکتوبر 2016

لاہور(اپنے نامہ نگار سے)لاہورہائی کورٹ نے 17بھٹہ مزدوروں کو بھٹہ مالک کی حراست سے بازیاب کرا کے آزاد کردیا ۔قصور کے بھٹہ مالک ندیم نے ایک سال سے درخواست گزار کے رشتہ دار مزدوروں کو زبردستی اپنے قید رکھا ہوا ہے اور ان سے جبری مشقت کرائی جاتی ہے اور مزدوری کی اجرت بھی سرکاری ریٹ کے مطابق ادا نہیں دی جا رہی۔