قائداعظم ٹرافی: سوئی سدرن گیس نے لاہور بلیوز کو اننگز سے شکست دیدی

لاہور(سپورٹس رپورٹر+ نمائندہ سپورٹس) قائد اعظم ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ میں سوئی سدرن گیس نے لاہور بلیوز کو ایک اننگز اور 46رنز سے شکست دیدی جبکہ لاہور وائٹس اور ایس این جی پی ایل کا میچ بغیر کسی نتیجہ کے ختم ہو گیا۔ لاہور ریجن کی ٹیم دوسری اننگز میں 111رنز بناکر آئوٹ ہوگئی۔ سکور لاہور بلیوز پہلی اننگز 266 اور111رنز تمام کھلاڑی آئوٹ سوئی سدرن 423 رنز تمام کھلاڑی آئوٹ۔ قذافی سٹیڈیم میں لاہور وائٹس اور سوئی ناردرن کا میچ کسی نتیجے کے بغیر ختم ہوگیا۔ لاہور وائٹس کی ٹیم دوسری اننگز میں 332رنز بناکر آوٹ ہوگئی۔ رمیز عالم 130 رنز بنائے۔ اسد علی نے چار کھلاڑیوں کو آئوٹ کیا۔ سکور لاہور وائٹس 367 اور 332 رنز سوئی ناردرن 545 رنز نو کھلاڑی آوٹ اور بغیر کسی نقصان کے 21رنز بنائے۔
EXIT کی تلاش
خدا کو جان دینی ہے۔ جھوٹ لکھنے سے خوف آتا ہے۔ برملا یہ اعتراف کرنے میں لہٰذا ...
تین یونیورسٹیوں کے وائس چانسلروں نے استعفے سپریم کورٹ میں پیش کر دئیے
تین یونیورسٹیوں کے وائس چانسلروں نے استعفے سپریم کورٹ میں پیش کر دئیے ...
قریبی دوست ہی پیٹھ پیچھے چھرا گھونپ رہے ہیں،امریکی پادری کی رہائی فتح ...
ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے ہمارے اتحادی ہی ہماری پیٹھ پیچھے چھڑا گھونپ ...
قائد اعظم ٹرافی گریڈ ٹو کرکٹ ٹورنامنٹ، کراچی بلیوز نے سیالکوٹ کو چھ ...
کراچی (اسٹاف رپورٹر) قائد اعظم ٹرافی گریڈ ٹو کرکٹ ٹورنامنٹ میں کراچی بلیوز نے ...
کے الیکٹرک کا گیس مطالبہ ایک ہتھکنڈا ہے، سوئی سدرن
کراچی( اسٹاف رپورٹر) سدرن گیس کمپنی کے ترجمان نے کہا ہے کہ کے الیکٹرک حالیہ ...
چیلنج کپ ‘سوئی سدرن گیس ٹیم میں پانچ نئے کھلاڑی شامل
کراچی ( اسپورٹس رپورٹر ) سوئی سدرن گیس کمپنی لمیٹڈ کراچی نے پی ایف ایف کے ...