وزیراعظم کیخلاف توہین عدالت کیس کی جلد سماعت کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست
اسلام آباد(نمائندہ نوائے وقت)سپریم کورٹ میں وزیراعظم مےاں نواز شریف کے خلاف توہین عدالت کیس کی جلد سماعت کے لئے درخواست دائرکردی گئی ہے۔درخواست شاھد اورکزئی نے دائر کی ہے جس میں موقف اختےار کےا گےا ہے کہ وزیر اعظم پشاور ہائی کورٹ میں جاری میرے بھائی کے قتل کے مقدمے میں مداخلت کر رہے ہیں۔ میں نے فیڈریشن کی مداخلت پر پشاور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی جو مسترد ہوگئی تو سپریم کورٹ میں اپیل دائر کی ہے ، سپریم کورٹ میں گزشتہ اکیس ماہ سے درخواست کی سماعت نہ ہو سکی۔انہوں نے عدالت سے استدعا کی ہے کہ عدالت مقدمے کو جلد سماعت کے لئے مقرر کرے۔
سماعت/ درخواست
ڈالر کی قدر بڑھ کر 118 روپے سے تجاوز کرگئی
مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ کر118روپے سے تجاوز ...
پنجاب میں ماتحت عدالتوں میں ججز کی کمی سے متعلق ازخود نوٹس: چیف جسٹس نے ...
پنجاب میں ماتحت عدالتوں میں ججز کی کمی سے متعلق ازخود نوٹس کیس کی سماعت کرتے ...
عمران خواتین کے کٹہرے میں
کچھ خبریں پورا کالم ہوتی ہیں۔ سراج الحق نے کہا کہ تحریک انصاف کے بقول چیئرمین ...
عمران خان کیخلاف سپریم کورٹ میں توہین عدالت کی درخواست سماعت کیلیے مقرر
اسپاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کےخلاف توہین عدالت کی درخواست ...
دانیال عزیز توہین عدالت کیس: سپریم کورٹ میں 2 گواہان طلب, سماعت 30 مارچ ...
سپریم کورٹ نے وفاقی وزیر برائے نجکاری اور مسلم لیگ (ن) کے رہنما دانیال عزیز پر ...
نواز شریف وزیراعظم نہیں رہے سپریم کورٹ، آئوٹ آف ٹرن پروموشن پر توہین ...
اسلام آباد/ لاہور (نمائندہ نوائے وقت)سپریم کورٹ نے سابق وزیراعظم نواز شریف ...